ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

April 24, 2025 9:51 PM

printer

آئی پی ایل کرکٹ میں میزبان رائل چیلنجرس بنگلورو اور راجستھان رائلس کے درمیان میچ جاری ہے

آئی پی ایل ٹی ٹوینٹی کرکٹ میں، میزبان رائل چیلنجرس بنگلورو نے آج شام بنگلورو کے چنا سوامی اسٹیڈیم میں راجستھان رائلس کے خلاف 206 رنوں کا ہدف دیا۔
اس سے پہلے بلے بازی کرتے ہوئے رائل چیلنجرس بنگلورو نے وراٹ کوہلی اور دیوی دت پڈکل کی نصف سنچریوں کی بدولت مقررہ بیس اوورس میں پانچ وکٹ کے نقصان پر 205 رن بنایا۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں