آئی این ڈی آئی اے بلاک کی جماعتوں نے آپریشن سندور کے تحت پہلگام کے دہشت گردانہ حملے سے متعلق ملک کی جوابی کارروائی کے سلسلے میں پارلیمنٹ کا خصوصی اجلاس بلانے کا مطالبہ کیا ہے۔ آج نئی دلّی میں آئی این ڈی آئی اے بلاک کی ایک میٹنگ ہوئی جس میں شیوسینا UBT، آر جے ڈی، کانگریس، سماجوادی پارٹی اور TMC کے ارکان نے شرکت کی۔16 سیاسی جماعتوں نے پارلیمنٹ کا خصوصی اجلاس بلانے کی خاطر وزیر اعظم نریندر مودی کو ایک خط لکھاہے۔
Site Admin | June 3, 2025 9:49 PM
آئی این ڈی آئی اے بلاک کی جماعتوں نے آپریشن سندور کے تحت پہلگام کے دہشت گردانہ حملے سے متعلق ملک کی جوابی کارروائی کے سلسلے میں پارلیمنٹ کا خصوصی اجلاس بلانے کا مطالبہ کیا ہے
