بھارت کے محکمہ موسمیات IMD نے ہماچل پردیش، جھارکھنڈ، اترپردیش، اتراکھنڈ اور مغربی بنگال میں کل شدید بارش ہونے کی پیشگوئی کی ہے۔ IMD کے مطابق اروناچل پردیش میں بہت زیادہ شدید بارش کے امکانات ہیں۔ محکمے نے کہا ہے کہ آسام، میگھالیہ، بہار، ناگالینڈ، منی پور، میزورم، تریپورہ میں بھی کل شدید بارش ہوگی۔
Site Admin | August 7, 2025 9:29 PM
آئی ایم ڈی نے شمال مشرق اور ذیلی ہمالیائی علاقوں میں شدید بارش کا اورینج الرٹ جاری کیا ہے
