بھارتی محکمۂ موسمیات IMD نے اگلے کچھ روز کے دوران شمال مغربی بھارت کے مختلف حصوں میں دور دور تک موسلا دھار بارش ہونے کی پیشگوئیکی ہے۔ IMD نے آسام، میگھالیہ، مشرقی مدھیہ پردیش اور مشرقی اترپردیش میں کل دور دور تک شدید سے بہت شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ IMD کے مطابق انڈمانو و نکوبار جزائر، اروناچل پردیش، بہار، چھتیس گڑھ، گجرات، ہریانہ، چنڈی گڑھ اور دلّی میں شدید بارش ہوگی۔ موسمیات سے متعلق محکمے نے کہا ہے کہ گجرات، کونکن، گوا اور مدھیہ مہاراشٹر کے علاقوں میں26 جون تک ہلکی سے واسط بارش ہونے کا امکان ہے۔
Site Admin | June 20, 2025 9:42 PM
آئی ایم ڈی نے آئندہ چند دنوں کیلئے شمال مغربی بھارت کے بہت سے علاقوں میں کہیں کہیں پر شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے
