September 27, 2025 9:39 AM | Odisha Heavy Rain

printer

اوڈیشہ کے وزیراعلیٰ موہن چرن مانجھی نے 17 اضلاع کے کلکٹروں کو ہدایت دی ہے کہ وہ ممکنہ سیلاب کے پیش نظر حفاظتی اقدامات کریں جہاں آج شدید بارش ہونے کا امکان ہے۔

اوڈیشہ کے وزیراعلیٰ موہن چرن مانجھی نے 17 اضلاع کے کلکٹروں کو ہدایت دی ہے کہ وہ ممکنہ سیلاب کے پیش نظر حفاظتی اقدامات کریں جہاں آج شدید بارش ہونے کا امکان ہے۔

بھارتی محکمہ موسمیات IMD نے آجKoraput، Malkangiri اور کالا ہانڈی اضلاع میں انتہائی شدید بارش کی پیش گوئی کی ہے۔ دیگر کئی اضلاع میں بھی شدید سے بہت شدید بارش کا امکان ہے۔

وزیراعلیٰ نے کلکٹروں کو ہدایت دی ہے کہ ضلعی اور بلاک کنٹرول رومز کے ذریعے چوبیس گھنٹے نگرانی کو یقینی بنایا جائے اور سیلاب اور متاثرہ علاقوں میں پانی بھرجانے جیسی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے مناسب اقدامات کیے جائیں۔x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔