February 3, 2025 9:19 PM

printer

اور 38ویں قومی کھیلوں میں، پنجاب کی صفت کور سمرا نے دہرہ دون میں خواتین کے پچاس میٹر رائفل تین پوزیشن میں سونے کا تمغہ جیتا ہے

پنجاب کی صفت کور سمرا نے آج دہرہ دون میں 38ویں قومی کھیلوں میں خواتین کے 50 میٹر تین پوزیشن کھیل میں سونے کا تمغہ حاصل کیا۔ مردوں کے دس میٹر کے پستول مقابلے میں کرناٹک کے جوناتھن اینتھنی نے بھی سونے کا تمغہ جیتا۔ قومی کھیلوں میں فی الوقت ’سروسز‘ تمغوں کی فہرست میں سب سے اوپر ہے۔ کرناٹک دوسرے نمبر پر اور مہاراشٹر تیسرے مقام پر ہے۔