ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

May 27, 2025 9:21 PM

printer

انکم ٹیکس ریٹرن داخل کرنے کی آخری تاریخ بڑھا کر31 جولائی سے 15 ستمبر کر دی گئی ہے

براہِ راست ٹیکسوں کے مرکزی بورڈ CBDT نے اِس سال انکم ٹیکس ریٹرن فائل کرنے کی آخری تاریخ 31 جولائی سے بڑھا کر 15 ستمبر تک کر دی ہے۔ CBDT نے اپنے بیان میں بتایا کہ اِس توسیع کی وجہ سے ITR کے فارموں، سسٹم ڈیولپمنٹ کی ضروریات اور TDS کے جمع کرانے سے متعلق اہم نظرثانی کے سبب لوگوں کو مزید وقت مل جائے گا۔ CBDT نے بتایا کہ اِس توسیع سے ہر کسی کو صحیح طریقے سے انکم ٹیکس فائل کرنے میں آسانی ہوگی۔ اس توسیع سے توقع ہے کہ شراکت داروں نے جو خدشات ظاہر کئے تھے وہ کم ہوں گے اور ریٹرن فائل کرنے کے عمل میں بہتری آئے گی۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں