ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

March 6, 2025 2:48 PM

printer

انڈین سپرلیگ فٹبال میں حیدرآباد کے گاچی باؤلی اسٹیڈیم میں حیدرآباد FC کا مقابلہ پنجاب FC سے ہوگا

انڈین سپر لیگ فٹبال میں آج حیدرآباد کےGachibowli اسٹیڈیم میں حیدرآباد ایف سی کا مقابلہ شام ساڑھے سات بجے پنجاب ایف سی سے ہوگا۔ کل جے آر ڈی ٹاٹا اسپورٹس کمپلیکس میں اوڈیشہ ایف سی نے جمشید پور ایف سی کو دو کے مقابلے تین گول سے ہرا دیا۔ اس جیت کے ساتھ اوڈیشہ ایف سی 33 پوائنٹس کے ساتھ چھٹے مقام پر پہنچ گیا ہے۔ لیکن اس کی لیگ مہم ختم ہو چکی ہے۔ اب اس کے آگے کھیلنے کا دارومدار ممبئی ایف سی کے باقی بچے دو میچوں کے ہار جانے پر منحصر ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں