ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

May 9, 2025 3:01 PM

printer

انڈین آئل کارپوریشن لمیٹڈ IOCL نے کہا ہے کہ پورے ملک میں تیل اور پٹرول کا وافر ذخیرہ موجود ہے اور اُس کی سپلائی ٹھیک طرح کام کررہی ہے

انڈین آئل کارپوریشن لمیٹڈ IOCL نے کہا ہے کہ پورے ملک میں تیل اور پٹرول کا وافر ذخیرہ موجود ہے اور اُس کی سپلائی ٹھیک طرح کام کررہی ہے۔ IOCL نے شہریوں سے زور دے کر کہا ہے کہ وہ گھبراہٹ میں تیل کی خریداری نہ کریں اور غیرضروری بھاگ دوڑ سے پرہیز کریں، تاکہ سبھی کو ایندھن مہیا کرایا جاسکے۔ اُس نے بتایا کہ LPG اور ایندھن اُس کے سبھی آؤٹ لیٹس پر دستیاب ہیں۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں