ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
Listen to live radio

September 24, 2025 10:10 AM | PM Semiconductor

printer

انڈیا سیمی کنڈکٹر مشن کی بنیاد پر 76 ہزار کروڑ روپے کی لاگت والا سیمی کون انڈیا پروگرام چلایا جا رہا ہے، جس کے تحت سیمی کنڈکٹر اور ڈِسپلے تیار کرنے والی کمپنیوں کو 50 فیصد مدد کی پیشکش کی جاتی ہے۔

انڈیا سیمی کنڈکٹر مشن کی بنیاد پر 76 ہزار کروڑ روپے کی لاگت والا سیمی کون انڈیا پروگرام چلایا جا رہا ہے، جس کے تحت سیمی کنڈکٹر اور ڈِسپلے تیار کرنے والی کمپنیوں کو 50 فیصد مدد کی پیشکش کی جاتی ہے۔

ڈیزائن سے مربوط ترغیبی اسکیم کے ذریعے 280 سے زیادہ تعلیمی اداروں اور 70 سے زیادہ اسٹارٹ اپس کو    اِس اسکیم میں شامل کیا گیا ہے جبکہ SPECS اسکیم کے تحت الیکٹرونک کَل پرزے تیار کرنے والی کمپنیوں کو 25فیصد مدد دی جاتی ہے۔

بھارت کے سیمی کنڈکٹر کے سفر میں سیمی کون انڈیا 2025 ایک سنگِ میل کی حیثیت رکھتا ہے، جس میں الیکٹرونکس اور ٹیکنالوجی کے مرکزی وزیر اشونی ویشنو نے وزیراعظم مودی کو بھارت میں بنائے گئے چپس کا پہلا سیٹ پیش کیا۔

اِن اقدامات سے ایک خود کفیل سیمی کنڈکٹر صنعت کی تعمیر کی جانب ملک کی لگاتار ترقی کا اظہار ہوتا ہے۔x

نیوز ڈیسک کی رپورٹ کے ساتھ خبرنامے کے لیے میں

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔