انڈونیشیا اوپن بیڈمنٹن میں چراغ شیٹی اور ستوِک سائی راج رَنکی ریڈی کی بھارتی جوڑی آج جکارتہ میں مردوں کے ڈبلز کے کوائٹر فائنل میں ملیشیا کی Man Wei Chong اور Tee Kai Wun پر مشتمل جوڑی کا سامنا کرے گی۔ خواتین کے سنگلز میں بھارت کی سرکردہ بیڈمنٹن کھلاڑی پی وی سندھو پری کوارٹر فائنل میں ہی تھائی لینڈ کی کھلاڑی ہار گئیں۔×
Site Admin | June 6, 2025 9:50 AM | Indonesia Open Badminton
انڈونیشیا اوپن بیڈمنٹن میں چراغ شیٹی اور ستوِک سائی راج رَنکی ریڈی کی بھارتی جوڑی آج جکارتہ میں مردوں کے ڈبلز کے کوائٹر فائنل میں ملیشیا کی Man Wei Chong اور Tee Kai Wun پر مشتمل جوڑی کا سامنا کرے گی۔
