ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

May 7, 2025 9:42 AM | CUET UG NTA

printer

انڈر گریجویٹ مشترکہ یونیورسٹی داخلہ امتحان CUET-UG 13 مئی تک ملتوی کردیا گیا ہے۔

انڈر گریجویٹ مشترکہ یونیورسٹی داخلہ امتحان CUET-UG 13 مئی تک ملتوی کردیا گیا ہے۔ امتحانات کا انعقاد کرنے والی قومی ایجنسیNTA  نے کَل رات اِس کا اعلان کیا۔ یہ امتحان بنیادی طور پر کَل شروع ہونا تھا۔

NTA نے کہا ہے کہ امیدواروں کو شہروں کے بارے میں معلومات آج فراہم کی جائے گی۔ اِس سال CUET-UG کے لیے ریکارڈ تعداد میں ساڑھے تیرہ لاکھ درخواستیں موصول ہوئی ہیں۔ پچھلے سال کے مقابلے امتحان کے طریقہئ کار میں تبدیلی کی گئی ہے۔ یہ امتحان صرف کمپیوٹر پر مبنی ٹیسٹ CBT موڈ میں کرایا جائے گا۔x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں