ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

April 10, 2025 10:13 AM | Ashwini-Aadhar

printer

انفارمیشن ٹیکنالوجی محکمے کے وزیر اشونی ویشنو نے کہا ہے کہ نئے آدھار قانون کو ڈیجیٹل ذاتی ڈیٹا کی حفاظت سے متعلق ایکٹ 2023 سے ہم آہنگ کیا جائے گا۔

الیکٹرانکس اور انفارمیشن ٹکنالوجی محکمے کے وزیر اشونی ویشنو نے کہا ہے کہ صارفین کی دلچسپی کو ملحوظ رکھتے ہوئے نئے آدھار قانون کو ڈیجیٹل ذاتی ڈیٹا کی حفاظت سے متعلق ایکٹ 2023 کے ساتھ ہم آہنگ کیا جائے گا۔ وزیر موصوف نے کہا کہ جب آدھار ایکٹ نافذ ہوا تب قانونی ڈھانچے میں کئی کمیاں تھیں۔ تاہم اِن کمیوں کو آج دور کر لیا گیا ہے۔

 انہوں نے آدھار ایکٹ کے جدید ورژن کو لانے پر زور دیا، جو پوری قانون سازی کے مرکز میں صارفین پر توجہ مرکوز رکھتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس سرکار کی توجہ غریب اور متوسط طبقے کے لوگوں کی زندگی میں تبدیلی لانے پر مرکوز ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں