ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

May 5, 2025 2:51 PM

printer

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی انتظامیہ کو کیلیفورنیا کے ساحل سے دور ایک جزیرے پر واقع جیل Alcatraz کو دوبارہ کھولنے کی ہدایت دی ہے۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی انتظامیہ کو کیلیفورنیا کے ساحل سے دور ایک جزیرے پر واقع جیل Alcatraz کو دوبارہ کھولنے کی ہدایت دی ہے۔ ایک سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر صدر ٹرمپ نے کہا کہ امریکہ کافی عرصے سے پُرتشدد اور مجرمانہ سرگرمیاں انجام دینے والے افراد سے دوچار ہے۔ ایسے میں Alcatraz جیل کو دوبارہ کھولنا قانون، نظم ونسق اور انصاف کی علامت کے طور پر کام کرے گا۔ اس جیل کو 1963 میں بند کردیا گیا تھا۔ Alcatraz جزیرہ فی الحال ایک سیاحتی مقام ہے۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں