ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

September 8, 2025 3:13 PM | Trump Russia Ukrain

printer

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعتماد ظاہر کیا ہے کہ روس-یوکرین لڑائی کا حل جلد نکل آئے گا۔

 

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعتماد ظاہر کیا ہے کہ روس-یوکرین لڑائی کا حل جلد نکل آئے گا۔ صدر ٹرمپ نے نامہ نگاروں کو بتایا کہ وہ روس کے صدر ولادیمیر پوتن سے بات چیت کریں گے اور یوروپی رہنما بھی اس بحران کو حل کرنے کی خاطر حکمت عملی پر تبادلہ خیال کرنے کیلئے امریکہ کا دورہ کرنے والے ہیں۔ روس-یوکرین جنگ کئی برس سے جاری ہے۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔