امریکہ میں جنوبی کیلیفورنیا میں جنگل کی آگ کے تیزی سے پھیلنے کی وجہ سے ہزاروں لوگوں سے محفوظ جگہوں پر چلے جانے کو کہا گیا ہے۔ جمعرات کی دوپہر سے جنگل کی آگ میں تیزی آنے سے آگ 4 ہزار 800 ایکٹر سے زیادہ رقبے میں پھیل گئی ہے اور لاس اینجلس کاؤنٹی میں داخل ہوگئی ہے۔ 400 سے زیادہ آگ بجھانے والے عملے کے افراد 38 ڈگری سیلسیس گرمی میں آگ پر قابو پانے کی کوشش کررہے ہیں۔ حکام نے خبردار کیا ہے کہ آگ سے مزید علاقے متاثر ہوسکتے ہیں، کیونکہ آگ تیزی کے ساتھ آگے بڑھ رہی ہے۔×
Site Admin | August 9, 2025 3:26 PM
امریکہ میں جنوبی کیلیفورنیا میں جنگل کی آگ کے تیزی سے پھیلنے کی وجہ سے ہزاروں لوگوں سے محفوظ جگہوں پر چلے جانے کو کہا گیا ہے
