ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

April 29, 2025 9:33 PM

printer

اقلیتی امور کے مرکزی وزیر کرن رجیجو نے سبھی ایک لاکھ 22 ہزار 518 زائرین حج کے تئیں نیک خواہشات پیش کی ہیں

اقلیتی امور کے مرکزی وزیر کرن رجیجو نے سبھی ایک لاکھ 22 ہزار 518 زائرین حج کے تئیں نیک خواہشات پیش کی ہیں۔ پہلی دو پروازیں 288 زائرین کو لکھنؤ سے اور 262 زائرین کو حیدرآباد سے روانہ ہوں گی۔ سوشل میڈیا پر جاری ایک پوسٹ میں جناب رجیجو نے کہا کہ حکومت اِس بات کو یقینی بنانے کیلئے پُرعزم ہے کہ زائرین حج کو کوئی دشواری پیش نہ آئے۔ انھوں نے ایک محفوظ، رحمتوں سے پُر اور روحانیت سے بھرپور سفر کیلئے بھی نیک خواہشات پیش کیں۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں