ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

September 21, 2025 9:46 PM

printer

افغانستان نے، بگرام ہوائی اڈّے پر دوبارہ قبضہ کرنے کی، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دھمکی کو مسترد کردیا ہے، اُس نے ملک میں کسی بھی فوجی موجودگی کی مزاحمت کا عزم ہے

افغان حکام نے Bagram فضائی اڈّے پر دوبارہ قبضہ کرنے کی امریکی دھمکیوں کو فوری طور پر مسترد کر دیا ہے اور کہا ہے کہ ایک غیر ملکی فوجی ٹھکانہ دوبارہ قائم کرنے کی کسی بھی کوششوں کی زبردست مزاحمت کی جائے گی۔ افغانستان کے وزیر دفاع محمد یعقوب مجاہد نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اگر امریکہ، ملک چھوڑنا نہیں چاہتا اور مزید اور اڈّے چاہتا ہے تو اُسے مزید 20 برس تک لڑنے کیلئے تیار رہنا چاہیے۔ افغانستان کا یہ بیان، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے افغانستان کو جاری اُس سخت وارننگ کے بعد سامنے آیا ہے، جس میں باگرام فضائی اڈہ، امریکہ کو واپس کرنے کا مطالبہ کیا گیا تھا۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔