ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

May 3, 2025 9:45 PM

printer

اطلاعات و نشریات کے وزیر اشونی ویشنو نے کہا ہے کہ بھارت، میڈیا اور تفریحی شعبے میں عالمی قیادت حاصل کرسکتا ہے

اطلاعات و نشریات کے وزیر اشونی ویشنو نے کہا ہے کہ بھارت، میڈیا اور تفریحی شعبے میں عالمی قیادت حاصل کرسکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کئی عالمی فرموں نے اِس سلسلے میں بھارت کے ساتھ کام کرنے پر آمادگی ظاہر کی ہے۔آج ممبئی میں WAVES سربراہ کانفرنس کے موقعے پر7عالمی کمپنیوں نے انڈین انسٹی ٹیوٹ آف Creative ٹیکنالوجی کے ساتھ ایک مفاہمت نامے پر دستخط کیے۔ اِن میں گوگل، Meta اور مائیکرو سافٹ شامل ہیں۔400 کروڑ روپے کے سرمایے کے ساتھ ممبئی میں انڈین انسٹی ٹیوٹ آف Creative ٹیکنالوجی قائم کیا جائے گا۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں