April 19, 2025 9:40 PM

printer

اسکواش میں ویر چوٹرانی اور Anhat Singh کوالالمپور میں عالمی چمپئن شپ کوالیفائنگ ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گئے ہیں

اسکواش میں ویر چوٹرانی اور Anhat Singh ملیشیا کے شہر کوالالمپور میں عالمی چمپئن شپ کوالیفائنگ ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔
دوسرے نمبر کے کھلاڑی چوٹرانی نے اپنے حریف آٹھویں نمبر کے کھلاڑی ہانگ کانگ کے Chi Him Wong کو تین ایک سے ہرا دیا۔