ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

May 5, 2025 9:40 PM

printer

اسرائیل کی سلامتی سے متعلق کابینہ نے غزہ میں فوجی کارروائیوں کو وسط دینے کے منصوبے کو منظوری دے دی ہے

اسرائیل کی سلامتی سے متعلق کابینہ نے غزہ میں فوجی کارروائیوں کو وسط دینے کے منصوبے کو منظوری دے دی ہے۔ جس میں زمینی کنٹرول اور حماس کو امداد کا کنٹرول حاصل کرنے سے روکنا شامل ہے۔ یہ کارروائی امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے اگلے ہفتے شروع ہونے والے دورے کے بعد ہوگی۔ جبکہ لڑائی کئی ہفتے جاری رہنے کا امکان ہے۔ اس دوران جنگ بندی اور قیدیوں کے تبادلے پر بات چیت جاری رہے گی۔ کابینہ نے ایک اصلاحی منصوبے کی حمایت کی ہے البتہ قومی سلامتی کے وزیر Ben Gvir نے اس کی مخالفت کی ہے۔ اس فیصلے کے کچھ ہی گھنٹے بعد Ben Gurion ہوائی اڈے کے نزدیک ایک حوثی میزائل آکر گرا۔ فوجی افسران نے خبردار کیا ہے توسیع کی اس مہم سے حماس کے قبضے میں موجود یرغمالیوں کو خطرہ لائق ہوسکتا ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں