ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
Listen to live radio

May 7, 2025 2:57 PM

printer

اسرائیل نے دہشت گردی کے خلاف بھارت کے آپریشن سندور کی ستائش کی ہے۔

اسرائیل نے دہشت گردی کے خلاف بھارت کے آپریشن سندور کی ستائش کی ہے۔ بھارت میں اسرائیل کے سفیر Reuven Azar نے کہا ہے کہ اسرائیل اپنا دفاع کرنے کے بھارت کے حق کی حمایت کرتا ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ پر انھوں نے کہا کہ دہشت گردوں کو یہ معلوم ہونا چاہئے کہ بے قصور افراد کے خلاف وحشیانہ جرائم کا ارتکاب کرنے کے بعد چھپنے کی کوئی گنجائش نہیں ہے۔x