اسرائیل نے امریکہ سے کی جانے والی درآمدات پر عائد سبھی محصوصلات ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔
اسرائیل کے وزیراعظم کے دفتر اور مالیات اور معیشت کی وزارتوں نے ایک مشترکہ بیان میں یہ اعلان کیا۔
یہ فیصلہ ایسے وقت ہوا ہے جب امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ، امریکہ کے سبھی تجارتی ساجھیداروں پر نئے محصولات کا اعلان کرسکتے ہیں۔