ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

September 6, 2025 9:50 PM

printer

اتراکھنڈ کے اُترکاشی ضلعے میں اچانک بہت تیز بارش کی وجہ سے معمول کی زندگی بُری طرح متاثر ہوئی ہے۔ وزیراعلیٰ نے جنگی پیمانے پر راحت اور امدادی کاموں کے احکامات دیئے ہیں

اتراکھنڈ میں اترکاشی ضلعے میں اچانک شدید بارش کے سبب Naugaon جھرنے میں پانی کی سطح میں بہت زیادہ اضافہ ہوگیا ہے۔ جھرنے سے پانی اور ملبہ، بازار کے علاقے اور درجنوں مکانات میں داخل ہوگیا۔ سڑک کے کنارے کھڑی کچھ گاڑیاں بھی، پانی کے تیز دباؤ میں بہہ گئیں۔ وزیر اعلیٰ پُشکر سنگھ دھامی نے ضلع انتظامیہ کو جنگی پیمانے پر بچاؤ اور راحت کارروائیاں انجام دینے کی ہدایت دی ہے۔ انہوں نے متاثرہ افراد کو محفوظ مقامات پر لے جانے اور ہر ممکن مدد فراہم کرنے کی بھی ہدایت دی ہے۔ ضلع انتظامیہ، SDRF اور NDRF کی ٹیمیں روانہ ہوگئی ہیں۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔