ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

May 8, 2025 3:41 PM

printer

اتراکھنڈ میں چھ عقیدتمند ہلاک اور ایک اُس وقت زخمی ہوگیا، جب ایک ہیلی کاپٹر آج صبح اُتّرکاشی ضلعے میں Gangnani کے نزدیک حادثے کا شکار ہوگیا۔

اتراکھنڈ میں چھ عقیدتمند ہلاک اور ایک اُس وقت زخمی ہوگیا، جب ایک ہیلی کاپٹر آج صبح اُتّرکاشی ضلعے میں Gangnani کے نزدیک حادثے کا شکار ہوگیا۔ یہ حادثہ اُس وقت ہوا، جب پرائیویٹ کمپنی کا یہ ہیلی کاپٹر دہرادون میں Sahastradhara ہیلی پیڈ سے Kharsali ہیلی پیڈ جارہا تھا۔ پائلٹ سمیت کُل سات افراد اِس میں سوار تھے۔ وزیرِ اعلیٰ پُشکر سنگھ دھامی نے اِس حادثے پر دکھ کا اظہار کیا ہے اور اس حادثے کی جانچ کرانے کا حکم دیا ہے۔ x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں