ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

May 8, 2025 9:56 PM

printer

اتراکھنڈ میں اترکاشی ضلع کے Gangani علاقے میں آج ایک پرائیوٹ ہیلی کاپٹر گرنے کے حادثے میں چھ افراد کی موت ہوگئی

اتراکھنڈ میں اترکاشی ضلع کے Gangani علاقے میں آج ایک پرائیوٹ ہیلی کاپٹر گرنے کے حادثے میں چھ افراد کی موت ہوگئی، جبکہ ایک شخص زخمی ہوا۔ یہ ہیلی کاپٹر دہرہ دون سے روانہ ہوا تھا اور Kharsali سے جھالاہرشِل ہیلی پیڈ جاتے ہوئے  گر کر تباہ ہوگیا۔

اس ہیلی کاپٹر میں جو لوگ سوار تھے، وہ ممبئی، بریلی، آندھرا پردیش اور وڈودرہ کے تھے۔ مقامی حکام نے بچاؤ کارروائی ختم کردی ہے۔

اتراکھنڈ کے گورنر گُرمیت سنگھ اور وزیراعلیٰ پُشکر سنگھ دھامی نے لوگوں کی موت ہونے پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے اس حادثے کی تحقیقات کا حکم دیا ہے۔ x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں