ائیر انڈیا نے کہا ہے کہ تازہ پیش رفت کے تناظر مین اور مسافرون کی حفاظت کو توجہ میں رکھتے ہوئے جموں کو اور جموں سے لیہہ، جودھپور، امرتسر، بھج، جام نگر، چنڈی گڑھ اور راجکوٹ کے لئے پروازوں کو آج منسوخ کردیا ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں، ایئر لائن نے کہا ہے کہ وہ صورتحال کی نگر رخی ککر رہی ہے اور مسافرو کو تازہ حالات سے واقف کراتی رہے گی۔ میزید معلومات کے لئے، لوگ ایئرلائن Contact Centre پر فون کر سکتے ہیں یا پھر ویب سائٹ پر جا سکتے ہیں۔ Indigo ائیرلائن نے بھی جموں کو اور جموں سے سرینگر، لیہہ، امرتسر، چنڈی گڑھ اور راج کوٹ کے لئے پروازیں منسوخ کر دی ہیں۔ دلّی ہوائی اڈے پر آمدو رفت معمول پر ہے۔
Site Admin | May 13, 2025 9:28 PM
ائیر انڈیا نے کہا ہے کہ تازہ پیش رفت کے تناظر مین اور مسافرون کی حفاظت کو توجہ میں رکھتے ہوئے جموں کو اور جموں سے لیہہ، جودھپور، امرتسر، بھج، جام نگر، چنڈی گڑھ اور راجکوٹ کے لئے پروازوں کو آج منسوخ کردیا ہے
