ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

May 7, 2025 11:06 PM

printer

آج پورے مغربی بنگال میں ماک ڈِرِل کی گئی۔

آج پورے مغربی بنگال میں ماک ڈِرِل کی گئی۔ ریاست کے 31 مقامات کو ماک ڈرل کے لئے چنا گیا تھا۔ اس ڈرلز میں اسکولی طلبا بھی شامل تھے، جس میں انھیں دشمن کے ہوائی حملوں کی صورت میں فوری طور پر کیا کرنا چاہئے اور جنگ جیسی صورتحال میں سائرن بجنے پر کیا کارروائی کرنی چاہئے، اس سے متعلق مشق کرائی گئی۔

امور داخلہ کی مرکزی وزارت اور اتراکھنڈ کی حکومت نے بھی آج دہرہ دون  میں ماک ڈرل کی۔

منی پور میں آج متعدد مقامات پر ماک ڈرل آپریشن ابھیاس کیا گیا۔

 مرکزی ریلوے کی سول ڈیفنس آرگنائزیشن نے بھی آج ممبئی کے چھترپتی شیواجی مہاراج ٹرمنس پر ایک جامع ماک ڈرل کامیابی کے ساتھ انجام دی۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں