آج دنیا بھر میں محنت کشوں کا بین الاقوامی دن منایا جارہا ہے۔ یہ دن کارکنوں کی دین کو تسلیم کرنے اور اُن کے حقوق کو بڑھاوا دینے کیلئے منایا جاتا ہے۔ اِسے یومِ مئی یا کارکنوں کے عالمی دن کے طور پر بھی جانا جاتا ہے۔ اِس موقع پر وزیر داخلہ امت شاہ نے ملک کے سبھی کارکنوں کو مبارکباد دی ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ پر جناب امت شاہ نے کہا کہ جو کارکن ایک ترقی یافتہ بھارت بنانے کے عزم کے ساتھ دن رات کام کرتے ہیں، وہ اپنی محنت اور لگن سے لوگوں کی زندگی سہل بنا رہے ہیں اور معیشت کو رفتار دے رہے ہیں۔ x
Site Admin | May 1, 2025 4:00 PM
آج دنیا بھر میں محنت کشوں کا بین الاقوامی دن منایا جارہا ہے۔
