ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

April 8, 2025 2:34 PM

printer

 آج آئی پی ایل کرکٹ ٹورنامنٹ میں دو میچ کھیلے جائیں گے

IPL کرکٹ ٹورنامنٹ میں، آج دو میچ کھیلے جائیں گے۔ دن میں ساڑھے تین بجے کولکاتہ کے ایڈن گارڈن میں پہلا میچ کولکاتہ نائٹ رائیڈرس اور لکھنؤ سُپر جائنٹس کے درمیان کھیلا جائے گا۔ دوسرے میچ میں شام ساڑھے سات بجے چنڈی گڑھ کے مہاراجہ Yadavindra سنگھ انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں پنجاب کنگس اور چنئی سُپر کنگس آمنے سامنے ہوں گے۔x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں