آئی پی ایل کرکٹ میں کل رات دلّی کیپٹلس اور سنرائزرس حیدرآباد کے درمیان مقابلہ بارش کی وجہ سے منسوخ کردیا گیا۔ دونوں ٹیموں کوایک ایک پوائنٹ حاصل ہوا، جس کے بعد سنرائزرس حیدرآباد پلے آف کی دوڑ سے باہر ہوگئی ہے۔ آج شام ساڑھے سات بجے ممبئی کے وانکھیڑے اسٹیڈیم میں میزبان ممبئی انڈینس کا مقابلہ گجرات ٹائنٹنس سے ہوگا۔ بیڈمنٹن میں سابق عالمی نمبر ایک کھلاڑی کدامبی سری کانت، ابھرتے ہوئے کھلاڑی انمول Kharb اور Unnati Hooda، Taipei Open ٹورنامنٹ 2025 میں بھارت کی جانب سے حصہ لیں گے جو آج سے چین میں شروع ہونے جا رہا ہے۔
Site Admin | May 6, 2025 10:23 AM
آئی پی ایل کرکٹ میں کل رات دلّی کیپٹلس اور سنرائزرس حیدرآباد کے درمیان مقابلہ بارش کی وجہ سے منسوخ کردیا گیا۔
