ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

May 2, 2025 2:57 PM

printer

آئی پی ایل کرکٹ میں آج شام احمدآباد میں گجرات ٹائٹنس کا مقابلہ سن رائزرس حیدرآباد سے ہوگا

آئی پی ایل ٹی-ٹوینٹی کرکٹ میں، آج احمدآباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں گجرات ٹائٹنس کا مقابلہ سَن رائزرس حیدرآباد سے ہوگا۔ یہ میچ شام ساڑھے سات بجے سے کھیلا جائے گا۔ کل رات جے پور کے سوائی مان سنگھ اسٹیڈیم میں ممبئی انڈینس نے راجستھان رائلس کو 100 رن سے ہرادیا۔ ممبئی انڈینس نے راجستھان رائلس کو جیت کیلئے 218 رن کا نشانہ دیا تھا، لیکن اس کی پوری ٹیم 16 اوورس ایک گیند میں 117 رن بنا کر آؤٹ ہوگئی۔ پہلے بلے بازی کرتے ہوئے  ممبئی انڈینس نے مقررہ 20 اوورس میں دو وکٹ کے نقصان پر 217 رن بنائے تھے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں