ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

April 24, 2025 3:00 PM

printer

آئی پی ایل کرکٹ میں، آج شام ایم چِناّ سوامی اسٹیڈیم میں میزبان رائل چیلنجرس بنگلورو کا مقابلہ راجستھان رائلس سے ہوگا۔

IPL کرکٹ میں، آج میزبان رائل چیلنجرس بنگلورو کا مقابلہ راجستھان رائلز سے ہوگا۔ یہ میچ شام ساڑھے سات بجے ایم Chinnaswamy اسٹیدیم میں کھیلا جائے گا۔

کل ممبئی انڈینس نے میزبان سن رائزرس حیدرآباد کو سات وکٹ سے شکست دی۔ ممبئی انڈینس نے 144 رن کے ہدف کو بہ آسانی 15 اعشاریہ چار اوورس میں تین وکٹ کے نقصان پر 146 رَن بناکر حاصل کرلیا۔ BCCI نے میچ شروع ہونے سے قبل 60 سیکنڈ کی خاموشی اختیار کرتے ہوئے، پہلگام دہشت گردانہ حملے کے متاثرین کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔ کھلاڑیوں اور عملے نے بھی احتراماً بازو پر سیاہ بینڈس باندھ رکھے تھے۔ x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں