ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

July 3, 2025 10:26 AM

وزیر اعظم نریندر مودی نے Accra میں گھانا کے صدر John Dramani Mahama کے ساتھ بات چیت کی۔ دونوں ممالک نے چار سمجھوتوں پر دستخط کیے۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے گھانا کی راجدھانی Accra کے جوبلی ہاؤس میں کل رات گھانا کے صدر John Mahama سے دوطرفہ ملاقات کی۔ دونوں رہنماؤں نے دوطرفہ تعلقات کو مستحکم بنانے اور وسعت دینے کے مختلف طریقوں پر تبادلہئ خیال کیا۔ بات چیت کے بعد 4 مفاہمت ناموں پر دستخط کیے گئے، جن میں ثقافتی تبادلے...