March 2, 2025 9:33 AM March 2, 2025 9:33 AM
16
یوکرین کے صدر وولودیمیر زیلنسکی نے کل لندن میں برطانیہ کے وزیر اعظم Keir Starmer کے ساتھ میٹنگ کی۔
یوکرین کے صدر وولودیمیر زیلنسکی نے کل لندن میں برطانیہ کے وزیر اعظم Keir Starmer کے ساتھ میٹنگ کی۔ میٹنگ کے دوران برطانیہ نے یوکرین کو 2 اعشاریہ 8 ارب امریکی ڈالر کا قرض دینے پر اتفاق کیا ہے۔ صدر زیلنسکی نے کہا ہے کہ اِس قرض سے یوکرین کی دفاعی صلاحیتوں میں اضافہ ہوگا اور اس کی ادائیگی روس کے منجمد اثاثوں سے پوری کی جائے گی۔ جناب زیلنسکی نے مزید کہا کہ اس فنڈ کو یوکرین میں ہتھیار تیار کرنے کی سَمت میں استعمال کیا جائے گا۔ یہ میٹنگ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ زوردار بحث کے ایک دن بعد ہوئی ہے اور...