October 11, 2025 9:39 AM October 11, 2025 9:39 AM

views 21

اتراکھنڈ میں ”یوا آپدا متر“ اسکیم کا آغاز کیا گیا ہے۔ اِس پہل کے تحت پوری ریاست میں 4 ہزار 310 نوجوان رضاکاروں کو، زلزلے، سیلاب اور زمینی تودے کھسکنے جیسی، قدرتی آفات سے نمٹنے کی تربیت دی جائے گی۔

اتراکھنڈ میں ”یوا آپدا متر“ اسکیم کا آغاز کیا گیا ہے۔ اِس پہل کے تحت پوری ریاست میں 4 ہزار 310 نوجوان رضاکاروں کو، زلزلے، سیلاب اور زمینی تودے کھسکنے جیسی، قدرتی آفات سے نمٹنے کی تربیت دی جائے گی۔ اِس میں حصہ لینے والوں میں NSS, NCC، نہرو یوا کیندر اور اسکاؤٹس اینڈ گائڈس کے رضاکار بھی شامل ہیں۔ اِس اسکیم پر ریاست کے 11 پہاڑی ضلعوں پر عمل درآمد کیا جا رہا ہے۔ تربیت کے دوران یہ رضاکار، فرسٹ ایڈ، تلاش اور بچاؤ کی کارروائیوں کا کام سیکھیں گے۔ تربیت کے دوران ہر ایک حصہ لینے والے کو ہنگامی حالات میں ک...