ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

April 25, 2025 9:37 AM

دوسری ایشیائی یوگ آسن چمپئن شپ آج نئی دلّی میں شروع ہو رہی ہے۔

دوسری ایشیائی یوگ آسن چمپئن شپ آج سے نئی دلّی کے اندراگاندھی انڈور اسٹیڈیم میں شروع ہورہی ہے۔ تین روزہ یوگاسن بھارت اس ماہ کی 27 تاریخ تک جاری رہے گی۔ 21 ایشیائی ملکوں سے 170 سے زیادہ ایتھلیٹ مختلف تکنیکی حکام، ٹیم مینجروں اور کوچ کے ساتھ اس میں شرکت کریں گے۔ یہ تقریب حکومت کی عالم...