June 5, 2025 9:36 AM
30 ہزار سے زیادہ اداروں نے یوگا سماگم 2025 میں شرکت کے لیے رجسٹریشن کرایا ہے، جو اس سال کے یوگ کے بین الاقوامی دن کا اہم پروگرام ہے۔
پورے بھارت سے، 30 ہزار سے زیادہ تنظیموں نے یوگا سنگم 2025 میں شرکت کے لیے اندراج کرایا ہے، جو اس سال کے یوگ کے عالمی دن کی اصل تقریب ہے۔ آیوش کی وزارت کی طرف سے اس کا اہتمام کیا گیا ہے۔ اس سال کا یوگا سنگم ایک اُبھرتی ہوئی تحریک کی عکاسی کرتا ہے، جس نے روایتی یوگا کو ایک ملک گیر سطح ...