June 11, 2025 9:39 AM
پورے ملک کی 50 ہزار سے زیادہ تنظیموں نے، یوگ سنگم کی میزبانی کے لیے اندراج کرایا ہے، جس کا انعقاد اس مہینے کی 21 تاریخ کو یوگ کے بین الاقوامی دن کے موقع پر کیا جائے گا۔
ملک بھر کی 50 ہزار سے زیادہ تنظیموں نے اس ماہ کی 21 تاریخ کو منعقد ہونے والے یوگا سنگم کیلئے رجسٹریشن کرایاہے جوکہ اجتماعی شرکت کیلئے ایک نیا معیارہے۔ وزارت آیوش نے ایک بیان میں کہاکہ راجستھان اس معاملے میں پیش پیش ہے جہاں سے گیارہ ہزار سے زیادہ تنظیموں نے یوگاسنگم2025 کیلئے رجسٹر...