June 19, 2025 10:04 AM
10
آنے والے یوگا کے بین الاقوامی دن کو تاریخی بنانے کے لیے گرام پنچایت بڑے پیمانے پر لوگوں کو تحریک دے کر پوری طرح تیار ہے۔
آنے والے یوگا کے بین الاقوامی دن کو تاریخی بنانے کے لیے گرام پنچایت بڑے پیمانے پر لوگوں کو تحریک دے کر پوری طرح تیار ہے۔ پچھلے مہینے وزیر اعظم نریندر مودی نے گرام پنچایتوں سے اپیل کی تھی کہ وہ اپنی اپنی پنچایتوں میں لوگوں کو یوگا کے بین الاقوامی دن میں شرکت کرنے کے لیے تحریک دیں اور اُن کی حوصلہ افزائی کریں۔ جناب مودی نے اُن پر زور دیا کہ وہ یوگا کو معاشرے کی زندگی کا ایک حصہ بنانے کے لیے آگے بڑھ کر قیادت کریں۔ وزیر اعظم کی اپیل پر جوش و خروش کے ساتھ ملک بھر کے گرام پنچایتیں، خصوصی یوگا سیشنز کا...