ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

June 16, 2025 9:53 AM

اب جبکہ بھارت 21 جون کو یوگ کے 11ویں بین الاقوامی دن منانے کی تیاری کررہا ہے تو وزارت آیوش اور آندھراپردیش حکومت کے سینئر اہلکاروں نے اس سال کے قومی میزبان شہر وشاکھاپٹنم میں اعلیٰ سطحی جائزہ اور فیلڈ معائنہ کیا ہے۔

اب جبکہ بھارت 21 جون کو یوگ کے 11ویں بین الاقوامی دن منانے کی تیاری کررہا ہے تو وزارت آیوش اور آندھراپردیش حکومت کے سینئر اہلکاروں نے اس سال کے قومی میزبان شہر وشاکھاپٹنم میں اعلیٰ سطحی جائزہ اور فیلڈ معائنہ کیا ہے۔ آیوش سکریٹری ویدیہ راجیش کوٹیچا اور آندھرا پردیش کے اسپیشل چیف ...