January 2, 2026 10:32 AM January 2, 2026 10:32 AM
2
سال 2025، بھارت کی ترقی کے سفر میں انتہائی اہم سال رہا ہے۔
سال 2025، بھارت کی ترقی کے سفر میں انتہائی اہم سال رہا ہے۔ اس سال پالیسیوں میں پیش رفت ہوئی اور منصوبوں کے اچھے نتائج برآمد ہوئے۔ اصلاحات کے سال کی خصوصی سیریز میں، آج ہم سال 2025 میں ٹیکنالوجی کے شعبے میں ہونے والی پیش رفت کے بارے میں ایک رپورٹ پیش کررہے ہیں۔ سال 2025، سائنس اور ٹیکنالوجی کے سفر میں انتہائی اہم سال رہا۔ ملک کا نقطہ نظر ٹیکنالوجی کے استعمال سے ٹیکنالوجی کی تیاری کی طرف منتقل ہوا، جس کیلئے بڑے پیمانے پر سرمایہ کاری اور ادارہ جاتی اصلاحات عمل میں آئیں۔ انڈیا AI مشن کے تحت، بھارت ...