December 27, 2025 10:17 AM December 27, 2025 10:17 AM

views 2

سال 2025، بھارت کے ترقی کے سفر میں ایک اہم باب ہے۔

سال 2025، بھارت کے ترقی کے سفر میں ایک اہم باب ہے۔ اِس کے دوران پالیسیوں کی بنیاد پر ترقی ہوئی اور اُس کا اثر دیکھنے کو ملا۔ ”اصلاحات کے سال“ کے عنوان سے اِس خصوصی سیریز میں آج ہماری نامہ نگار نے، 2025 میں ٹیکس کے شعبے میں بھارت کی ترقی سے متعلق ایک رپورٹ پیش کی ہے۔ بھارت میں ٹیکس کی تاریخ سے، مملکت اور اُس کے شہریوں کے درمیان تعلقات میں آتی ہوئی گہرائی کا اندازہ ہوتا ہے۔ 1930 میں مہاتما گاندھی نے نمک پر ٹیکس کی مخالفت کی تھی۔ اُس وقت سے 1970 کی دہائی تک انکم ٹیکس کی شرحیں انتہائی درجے 97 اعشاری...