January 1, 2026 9:51 AM January 1, 2026 9:51 AM

views 3

سال 2025 بھارت کے ترقی کے سفر میں ایک تاریخی اور اہم سال ثابت ہوا ہے۔

سال 2025 بھارت کے ترقی کے سفر میں ایک تاریخی اور اہم سال ثابت ہوا ہے۔ سال 2025 کی پالیسیاں اِس طرح نافذ ہوئی ہیں جس سے ترقی کو آگے لے جانے میں مدد ملی ہے۔ آج ہم اصلاحات کے سال کے ساتھ ای خصوصی سیریز پیش کرتے ہیں کہ کس طرح سال 2025 بھارت کے کھیلوں کیلئے ایک سنگِ میل ثابت ہوا۔ بھارتی کھیلوں کیلئے سال 2025 ایک اہم سنگِ میل ثابت ہوا اور اہم سال کے طور پر اُبھرا ہے۔ سال 2025 میں غیر معمولی تعداد میں بین الاقوامی تمغے حاصل ہوئے، بلکہ ایتھلیٹکس کیلئے ملک کے طریقہئ کار میں ایک منظم کامیابی حاصل ہوئی۔ ما...