December 28, 2024 11:51 AM

views 14

آکاشوانی کا خبروں کا شعبہ ختمِ سال کی اپنی سیریز کے تحت 2024 کی جھلکیاں پیش کرتا ہے۔

آکاشوانی کا خبروں کا شعبہ ختمِ سال کی اپنی سیریز کے تحت 2024 کی جھلکیاں پیش کرتا ہے۔ آج ہم سماجی انصاف اور تفویضِ اختیارات کے محکمے کے کلیدی اقدامات اور حصولیابیوں پر نظر ڈالتے ہیں۔ ایک رپورٹ V/C Priya Mondal - Sumit Saha حکومت سماجی، تعلیمی اور اقتصادی طور پر حاشیے پر رہنے والے طبقوں کے لیے بہبود کی مختلف اسکیموں کو نافذ کر رہی ہے۔ اِس سال درجِ فہرست ذاتوں سے تعلق رکھنے والے 18 لاکھ سے زیادہ طلبا نے پری میٹرک اسکالرشپ حاصل کی ہے، جس کے لیے محکمے نے 437 کروڑ روپے سے زیادہ کی رقم جاری کی ہے۔ 41 ل...