December 31, 2025 9:52 AM
18
سال 2025، بھارت کی ترقی کے سفر میں ایک اہم باب ہے۔
سال 2025، بھارت کی ترقی کے سفر میں ایک اہم باب ہے۔ اِس کے دوران پالیسیوں کی بنیاد پر ترقی کی گئی اور ارادوں کے اثرات سامنے آئے۔ آج اپنی اِس خصوصی سیریز ”اصلاحات کے سال“ کے تحت ہم اِس بات کا ذکر کر رہے ہیں کہ کس طرح بھارت 2025 میں دنیا کی پیداوار کے ایک نئے قائد کے طور پر اُبھرا ہے۔ اِس سال بھارت نے اپنے صنعتی اور اقتصادی سفر میں 7 اعشاریہ 8 فیصد کے ترقی کے نشانے کو حاصل کیا۔ ملک نے سب سے تیز ترقی کرنے والی مارکیٹ اور پیداوار کے ایک بڑے عالمی مرکز کی حیثیت حاصل کی، جس میں غیر ملکی راست سرمای...