January 4, 2026 9:42 AM January 4, 2026 9:42 AM
10
سال 2025 بھارت کی ترقی کے سفر میں ایک شاندار باب کے طور پر ثابت ہوا ہے۔
سال 2025 بھارت کی ترقی کے سفر میں ایک شاندار باب کے طور پر ثابت ہوا ہے۔ سال 2025 میں جو پالیسیاں بنائی گئیں اُن سے ملک میں ترقی ہوئی اور اس کا ایک مثبت اثر پڑا۔ آج اس خصوصی سیریز اصلاحات کا سال میں ہم کچھ ایسے واقعات پیش کریں گے جہاں دنیا نے 2025 میں ایک مضبوط لیڈر کی حیثیت سے وزیراعظم نریندر مودی کو دیکھا ہے۔ سال 2025 عالمی سطح پر بھارت کی ترقی اور عروج کے سفر میں ایک شاندار باب کے طور پر اُبھرا ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی بین الاقوامی توجہ کا مرکز اور احترام و عزّت حاصل کرتے ہوئے خود کو ایک مستح...