January 1, 2025 10:12 AM
21
آکاشوانی کا خبروں کا شعبہ، سال کے اختتام پر اپنی خصوصی سیریز میں 2024 کی کچھ جھلکیاں پیش کر رہا ہے۔
آکاشوانی کا خبروں کا شعبہ، سال کے اختتام پر اپنی خصوصی سیریز میں 2024 کی کچھ جھلکیاں پیش کر رہا ہے۔ آج ہم نئی اور قابلِ تجدید توانائی کی وزارت کے کچھ بنیادی اقدامات اور حصولیابیوں کا ذکر کر رہے ہیں۔ اِس شعبے کی پیش رفت 5 امرت مقاصد کے تحت، 500 گیگاواٹ غیر روایتی ایندھن کی توانائی کے نشانے کو حاصل کرنے کے، بھارت کے عزم کے مطابق ہے۔ 5 امرت مقاصد وزیر اعظم نریندر مودی نے طے کیے تھے۔ V/C - Pallvi بھارت میں، قابلِ تجدید توانائی کی جو کُل صلاحیت نصب کی گئی ہے، اُس میں سے ستمبر 2024 کے دوران، 200 گیگا...