December 26, 2024 10:01 AM

views 18

آکاشوانی کا خبروں کا شعبہ ختمِ سال کی خصوصی سیریز کے تحت سال 2024 کی جھلکیاں پیش کر رہا ہے۔

آکاشوانی کا خبروں کا شعبہ ختمِ سال کی خصوصی سیریز کے تحت سال 2024 کی جھلکیاں پیش کر رہا ہے۔ آج ہم مکانات اور شہری امور کی وزارت کے اہم اقدامات اور حصولیابیوں پر ایک جائزہ پیش کر رہے ہیں۔ ایک رپورٹ V/C Suparna مکانات اور شہری امور کی وزارت کے اسمارٹ Cities مشن سے شہروں میں طرز زندگی کے معیارات اور سرکاری خدمات میں بہتری آئی ہے۔ اسمارٹ Cities مشن میں 100 اسمارٹ شہروں میں مربوط کمانڈ اور کنٹرول مراکز قائم کیے گئے ہیں، نگرانی کے لیے 84 ہزار CCTVکیمرے نصب کیے گئے ہیں، جبکہ عوامی شکایات کے ازالے کے لی...