January 3, 2026 10:01 AM
13
سال 2025 بھارت کے ترقیاتی سفر میں ایک اہم سال رہا ہے۔ اس سال پالیسیوں نے عملی طور پر پیشرفت کی شکل اختیار کی اور ارادے حقیقی اثرات میں تبدیل ہوئے۔
سال 2025 بھارت کے ترقیاتی سفر میں ایک اہم سال رہا ہے۔ اس سال پالیسیوں نے عملی طور پر پیشرفت کی شکل اختیار کی اور ارادے حقیقی اثرات میں تبدیل ہوئے۔ آج اس خصوصی سیریز ’اصلاحات کے سال‘ میں ہم آپ کو 2025 کے دوران مالیاتی شعبے میں بھارت کی پیشرفت سے آگاہ کر رہے ہیں۔ 2025 میں مساوات، اختراع، ٹیکنالوجی اور عالمی اثر و رسوخ کے میدان میں بھارت کو بین الاقوامی سطح پر زبردست پذیرائی حاصل ہوئی۔ عالمی بینک نے بھارت کو دنیا کے سب سے زیادہ برابری والے معاشروں میں شامل کیا، جہاں Gini انڈیکس 25 اعشاریہ 5 رہا، جو...